atif aslam & sarsabz – allah hu allah hu كلمات اغاني
Loading...
[verse 1]
الصُّبْحُ بَدَا مِنْ طَلْعَتِهِ
وَاللَّيْلُ دَجا مِنْ وَفْرَتِهِ
ہے نورِ سحر چہرے سے تیرے
اور شب کی رونق زلفوں سے
[chorus]
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه
[verse 2]
كَنْزُ الْكَرِيمِ مَوْلي النِّعَمِ
هَادِي الأُمَمِ لِشَرِيعَتِهِ
نعمت کا خزینہ ہیں مولا
گنجینہ رحمت ہیں آقا
ہادی ہیں تمام امت کے
اور رہنما ہیں شریعت کے
[chorus]
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه
[verse 3]
جبریل امیں پیغامِ خدا
لے کرائے تھے شبِ اسریٰ
الله نے عرش پہ بلوایا
قربت کا شرف اور اُن کو بخشا
[chorus]
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه
[outro]
ہیں محمد اپنے آقا
اس نام سے اپنے عیزو بقا
ہیں نورِ سحر چہرے سے تیرے
اور شب کی رونق زُلْفوں سے
كلمات أغنية عشوائية
- mothman and the thunderbirds › mothman and the thunderbirds – hollow earth كلمات اغاني
- vepu › vepu – turva كلمات اغاني
- kiddy k › kiddy-k – get up & get it كلمات اغاني
- al3x › al3x – areweinloveorheat (feat. loucielago) كلمات اغاني
- light field reverie › light field reverie – all roads lead home كلمات اغاني
- christina milian › christina milian – sugar rush كلمات اغاني
- экспайн expain › экспайн (expain) – баю бай (byu bye) كلمات اغاني
- the rotating point source › the rotating point source – going to the club كلمات اغاني
- a92 › a92 – spin dat كلمات اغاني
- sneaker pimps › sneaker pimps – first and careless rapture كلمات اغاني