
taha g - lv (ja re ja) كلمات أغنية
[verse 1]
کیسی یہ زندگی ہے
پیسوں کی روز کمی ہے
لوگ اتنے مطلبی ہیں
پیار تو اجنبی ہے
نہ کوئی بندگی ہے
اب رنجش ہی سہی ہے
[chorus]
میں بس چاہتا ہوں (چاہتا ہوں)
فینسی والی لائف اسٹائل
ایل وی والی ٹائے_شائے
رہوں پُر سکون
نہ چاہیے مجھے پیار_شیار
بولوں میں بار بار
جا رے جا
خوشی کے راستوں کو تُو پا لے یار
خود کو نہ تڑپا
اور تُو جا رے جا
اپنے نصیبوں کو تُو
کھول، کھول، کھول
زیادہ نہ سوچ، سوچ، سوچ
[verse 2]
اووو، نہیں ہونا بے قرار
نہیں رونا بے وجہ
اووو، اپنے دل کی پکار
پا لے تُو میرے یار
[chorus]
میں بس چاہتا ہوں (چاہتا ہوں)
فینسی والی لائف اسٹائل
ایل وی والی ٹائی_شائی
رہوں پُر سکون
نہ چاہیے مجھے پیار_شیار
بولوں میں بار بار
جا رے جا
خوشی کے راستوں کو تُو پا لے یار
خود کو نہ تڑپا
اور تُو جا رے جا
اپنے نصیبوں کو تُو
کھول، کھول، کھول
زیادہ نہ سوچ، سوچ، سوچ
[bridge]
زیادہ نہ سوچ، ھمم
زیادہ نہ سوچ
زیادہ نہ سوچ، ھمم
زیادہ نہ سوچ
[verse 3]
خود پہ تھوڑا سا وقت لگا لو
اپنے ہی خوابوں کو سچا بنا دو
دنیا کی باتوں کو لن پہ چڑھا دو
سارے غموں کو من سے مٹا دو
[chorus]
میں صرف چاہتا ہوں (چاہتا ہوں)
فینسی والی لائف اسٹائل
سو ڈولر، گُوچی سلائڈز
رہوں پُر سکون
نہ چاہیے مجھے پیار_شیار
بولوں میں بار بار
جا رے جا
خوشی کے راستوں کو تُو پا لے یار
خود کو نہ تڑپا
اور تُو جا رے جا
اپنے نصیبوں کو تُو
کھول، کھول، کھول
زیادہ نہ سوچ، سوچ، سوچ
كلمات أغنية عشوائية
- ibo - verloren كلمات أغنية
- dubvision - hope to see you soon كلمات أغنية
- gossenboss mit zett - linseneintopf كلمات أغنية
- catlin tierce - mama's prayers كلمات أغنية
- seb adams - fly كلمات أغنية
- violet sands - coming back كلمات أغنية
- de'wayne jackson - coming back home كلمات أغنية
- trizz - twilight كلمات أغنية
- george strait - everything i see كلمات أغنية
- nickelus f - d.s.l.s كلمات أغنية