
taha g - khirki كلمات أغنية
[verse 1]
پرانے عشق کی سہر میں کھوئے ہم
گزرے نہ وقت، اب رہتا ہوں پریشان
ٹوٹے ارمانوں کا نہ ملے علاج
جینا تنہا، پر آئے پھر اک شام
[chorus]
جب میرے سامنے والی کھڑکی میں دکھا اک چاند مجھے
اتنی پیاری، اجنبی یہ، دل میرا تیز دھڑکے
اُف، کتنی سُندر ہے یہ، دکھتے شادی کے سپنے
آتی ہے اُجالا بن کے اور کرے فدا (ہائے)
آنکھوں کو آنکھوں سے تُو ملا دینا
اب باتوں ہی باتوں میں تُو اپنا لینا
میرے گالوں پہ آنسو جو ہیں، مٹا دینا
بس ہاتھوں کو تھام کے تُو اپنا لینا
[verse 2]
ھمم، اپنا لینا
بکھرے اس من کو تُو سنبھال لینا
ڈرتا ہوں پیار سے، ٹوٹا ہوں اس میں
جینا ہے تنہا، پر آئے پھر اک شام
[chorus]
جب میرے سامنے والی کھڑکی میں دکھا اک چاند مجھے
اتنی پیاری، اجنبی یہ، دل میرا تیز دھڑکے
اُف، کتنی سُندر ہے یہ، دکھتے شادی کے سپنے
آتی ہے اُجالا بن کے اور کرے فدا (ہائے)
آنکھوں کو آنکھوں سے تُو ملا دینا
اب باتوں ہی باتوں میں تُو اپنا لینا
میرے گالوں پہ آنسو جو ہیں، مٹا دینا
بس ہاتھوں کو تھام کے تُو اپنا لینا
[verse 3]
آ، ہونٹھ سے ہونٹھ ملا دیں
بدن پر بدن ڈالیں
سانسوں میں سانس ملا دیں
کیوں نہ دنیا ہلا دیں
آ، ہونٹھ سے ہونٹھ ملا دیں
بدن پر بدن ڈالیں
سانسوں میں سانس ملا دیں
کیوں نہ دنیا ہلا دیں
[chorus]
آنکھوں کو آنکھوں سے تُو ملا دینا
اب باتوں ہی باتوں میں تُو اپنا لینا
میرے گالوں پہ آنسو جو ہیں، مٹا دینا
بس ہاتھوں کو تھام کے تُو اپنا لینا
[verse 3]
آ، ہونٹھ سے ہونٹھ ملا دیں
بدن پر بدن ڈالیں
سانسوں میں سانس ملا دیں
کیوں نہ دنیا ہلا دیں
آ، ہونٹھ سے ہونٹھ ملا دیں
بدن پر بدن ڈالیں
سانسوں میں سانس ملا دیں
کیوں نہ دنیا ہلا دیں
كلمات أغنية عشوائية
- daybe - круче* (cooler) كلمات أغنية
- lou christie - a teenager in love كلمات أغنية
- aimer - 空躁wired كلمات أغنية
- daniel mouyal - i'm jewish كلمات أغنية
- eldab3 - الضبع - abo galom | ابو جالوم كلمات أغنية
- jul - la faille كلمات أغنية
- bryson gray - no sir كلمات أغنية
- sammath - de heidense vlam zal branden كلمات أغنية
- miki imai - 潮騒(2001 live at gloria chapel) كلمات أغنية
- senna - morocco mint كلمات أغنية