
sunny khan durrani - distant storms (intro) كلمات أغنية
[skit]
ہمارے بہت چھوٹے چھوٹے اعمال ہوتے ہیں، بہت چھوٹی چھوٹی ہماری، جو ہے وہ، ہم ایسی چیزیں کرتے ہیں، ہم ایسی ہرکتیں کرتے ہیں، جس سے کسی کی زندگی پر بہت بڑا اثر پڑ رہا ہوتا ہے، بہت، بڑا فرق پڑ رہا ہوتا ہے، اور کبھی کبھار ہم جہاں ہوتے ہیں ہم ریلائز ہی نہیں کرتے، کہ ہماری وجہ سے دنیا کے کسی اور کونے میں بیٹھے ہوئے بندے کی زندگی پر اتنا بڑا فرق پڑ رہا ہے، تو.. ایک تھیوری ہے، بٹرفلائی ایفیکٹ کے نام سے، اور اس تھیوری کے مطابق، ایک تتلی، کتنی نازک سی ہوتی ہے تتلی، ایک تتلی بھی جو ہے نا صحیح وقت پر پنکھ مارے، تو اس کے اس پنکھ مارنے کی وجہ سے اس کے ردعمل میں، دنیا کے کسی کونے میں طوفان آ سکتا ہے، اور آسپاس دیکھے تو، ہمارے ساتھ بھی یہی ہو رہا ہے، ہمارے چھوٹے چھوٹے اعمال، دنیا کے دوسرے کونوں میں بیٹھے ہوئے جو لوگ ہمیں دیکھ رہے ہیں، جو لوگ ہر چیز کو وٹنس کر رہے ہیں، ان کی زندگی میں طوفان آ رہا ہے، وہ ہے بٹرفلائی ایفیکٹ
كلمات أغنية عشوائية
- emeli sandé - next to me (remix) كلمات أغنية
- cliff richard - gonna be alright كلمات أغنية
- zozeyety - another bet كلمات أغنية
- reem da illist - the glow up كلمات أغنية
- lil pio - young love كلمات أغنية
- stars go dim - how glorious the love of heaven كلمات أغنية
- termades - gangster كلمات أغنية
- cisco & shwayze - waste the time away كلمات أغنية
- ice-t - the lane كلمات أغنية
- .otrix - адепт эскапизма (ae 10) كلمات أغنية