sunny khan durrani - chup raho كلمات الأغنية
[chorus]
چپ رہو، بولنے سے کیا ملا ہے؟
چپ رہو، نہیں سننا جو گلہ ہے
[verse 1]
teacher اسلام و علیکم بچوں، میں ہوں آپ کا
کا قتل کروں گا میں چیخ_چیخ self_esteem آپ کے
کر
چُپ کرا دوں گا تمہیں جب بھی تم بولو گے
جو کئے تم پر ظلم، یہ راز جب تم کھولو گے
آواز اُونچی، لہجہ غلط، بہانے بیشمار انکے
بنے پھرے دوست، دوغلے کردار انکے
ہٹ!، چیخو گلا اپنا پھاڑ کے
گھسا دو جیسے سلاخِ سچ انکے کان میں
جب ان کی بکواس کا کوئی دیتا جواب ہے
“ہی خراب ہے generation تو بوکھلا کے کہتے “یہ
کو چھوڑو، تم نے کیا اُکھاڑ لیا؟ generation
شیعہ، سنی، چوڑا، کافر، اور بتاؤ کیا کیا؟
جنگ جلے زن پہ، جنگ چلے زر پہ
آگ لگاتے پھر اپنے ہی گھر پہ
بےخبر خدا سے یہ تو سجدوں میں پڑے ہوئے
دین میں جو نہیں، وہ سارے یہاں ڈرے ہوئے
تیری جو نفرت سے نکل پائی نہیں generation
کو تمیز وہ سکھائے گی؟ generation اور میری
ہمارا بہترین دور تھا
جیسے ہمیں نئی پتا ضیاء الحق کون تھا
ہوتے رہے ظلم ہے، تم سب چُپ رہے
مُلّوں کے مزے، اور باقیوں نے کہر سہے
بلی لے گئی زبان؟ یا بھول گئے جواب؟
“!یا بناؤگے مجھے کافر؟ اور چیخوگے”غُسطاخ
بچپن سے لڑکی یہاں وحشت کی شکار ہے
لڑکے گواتے عزت مدرسے میں جا کے
پر ماں_باپ کو نہ فکر، نہ سمجھ اس بات کی
لُٹاتے بچوں کی عزت وہ خود اپنے ہاتھ سے
[segue]
بیٹی آپکی میری ذمہ داری ہے ،tension نہیں لینا
کی تیاری exams میں کروا دوں گا اسے
[verse 2]
خبردار جو بولی کچھ ماں کے سامنے
تجھے زمانے میں سارے پھر کروں بدنام میں
!دھیان سے
زبان کو لگام دے یا
چیلا کے الزام دے #metoo_#metoo یا
پر میں تو مرد ذات، میرا کیا ہی بگاڑ لیگی؟
چار دن شور، پھر کس کو بات یاد رہیگی؟
تیرا کیا ہوگا؟ یہ سوچا کیا تونے؟
آنچل پہ داغ، طرح_طرح کے الزام
مٹی میں مل جائے گی ماں_باپ کی عزت
کورٹ_کچہری بھی تو کرکے دیکھ لے
کیس فارغ جب بھی میں دے دوں رشوت
آج سے لکھوں گا صرف میں ہی تیری قسمت
لڑکے دیں گے گالیاں گندی online پھر
وہ گشتی، وہ رانڈی، اُسکی اپنی غلطی
کون سنے گا تیری؟ کون کرے گا یقین؟
کھینچ لونگا پیروں تلے حق کی زمین
میں مرد ہوں! مخلوق میں اعشرف
مجھے برتری حاصل، تو سلوق سے ڈر مت
چاہے میں اُجڑوں تیری قُل کائنات کو
کہوں میرے مذہب نے دئے حقوق عورت ذات کو
میں مرد ہوں! مجھے کسکی ہے پکڑ؟
تجھ پہ مار کے ہاتھ، کرتا ہوں فخر
ہے hot بتاؤں گا میں دوستوں کو، کتنی تو
تو بول کے دیکھ، ثبوت میرے پاس ہے
[chorus]
“—تو تمہاری بہتری اِسی میں ہے کہ تم”
چپ رہو، بولنے سے کیا ملا ہے؟
چپ رہو، نہیں سننا جو گلہ ہے
كلمات أغنية عشوائية
- hs. feat. justin bjur, alex shane & ricky sweum - love you right كلمات الأغنية
- jeaw - game time كلمات الأغنية
- chamberlain y - come back كلمات الأغنية
- billy dans - beach vibe كلمات الأغنية
- civico97 - darsena كلمات الأغنية
- akira the don - i vow to love myself كلمات الأغنية
- larrykoek - honeybee كلمات الأغنية
- jeet - kaagaz (freestyle) كلمات الأغنية
- goodbye tomorrow - $ like that could change life كلمات الأغنية
- monclezzy - profit كلمات الأغنية