kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

soch the band - bol hu lyrics

Loading...

[verse 1: adnan dhool]
رنگ جا اپنے ہی رنگ تُو
ہو جا اپنے ہی سنگ تُو
رنگ جا اپنے ہی رنگ تُو
ہو جا اپنے ہی سنگ تُو
بنا لے چھوٹی سی دنیا
ہو جا مست ملنگ تُو

[chorus: adnan dhool]
بول ہُو، بول ہُو
بول تُو، بول ہُو
بول ہُو

[verse 2: adnan dhool]
خالی_خالی آنکھوں سے سپنا بُنتا جا
من اپنے کی کر لے تُو، سب کی سُنتا جا
خالی_خالی آنکھوں سے سپنا بُنتا جا
من اپنے کی کر لے تُو، سب کی سُنتا جا
ٹوٹی_ٹوٹی سانسوں سے لڑتا جا، بڑھتا جا
ٹکڑا_ٹکڑا کر_کر کے قسمت چُنتا جا

[bridge: adnan dhool]
بولے تن_من جب ہُو
ٹھنڈی لگتی ہے پھر لُو
سجدے میں آنسو گرا دے
ہو جا مست ملنگ تُو
[chorus: adnan dhool]
بول ہُو، بول ہُو
بول تُو، بول ہُو

[sargam: hadiya hashmi]

[verse 3: hadiya hashmi]
وچ سجدے سوچ کسے ہور دی کیوں
دل میں تیرے درد ہے، روگ ہے کیوں
!کیا ہے تُو؟ کیوں ہے تُو؟ سوچ زرا

[bridge: hadiya hashmi]
لڑ جا اپنی یہ جنگ تُو
کر دے سب کو ہی دنگ تُو
بنا لے چھوٹی سی دنیا
ہو جا مست ملنگ تُو

[chorus: adnan dhool, hadiya hashmi]
بول ہُو، بول ہُو
بول تُو
الله ہُو (الله) الله ہُو
الله ہُو (ہُو) الله ہُو
(الله) الله ہُو

كلمات أغنية عشوائية

اهم الاغاني لهذا الاسبوع

Loading...