kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

raman negi - mastaani كلمات الأغنية

Loading...

[verse 1]
مستانی کہے
نہ دل لگاؤ میری جان
جانوں دل پھینک تو بدنام
ہنستی ہے وہ
جیسے پنکھڑی گلاب
تھمائے دلوں کے یہ سیلاب

[chorus]
پوچھوں اُن سے
چھپے کہاں تھے اب تلک
ڈھونڈا زمین یہ ہر فلک
کہتی ہے مجھ سے
تیرے مانو نہ ایلان
دل پھینک تو بدنام
دل پیشوری تو کرے
دنیا سے نہ ڈرے
شہرت یہ تیری دو دن کی مہمان

[verse 2]
کتھتئی آنکھیں
لاٹوں میں لاکھوں ہے کردار
گرائے دلوں کی یہ سرکار

[chorus]
پوچھوں اُن سے
چھپے کہاں تھے اب تلک
ڈھونڈا زمین یہ ہر فلک
کہتی ہے مجھ سے
تیرے مانو نہ ایلان
دل پھینک تو بدنام
دل پیشوری تو کرے
دنیا سے نہ ڈرے
شہرت یہ تیری دو دن کی مہمان
[verse 3]
مستانی وہ ہے کہاں
ڈھونڈا میں نے یہ جہاں
مستانی وہ ہے کہاں
ڈھونڈا میں نے یہ جہاں
مستانی وہ ہے کہاں
ڈھونڈا میں نے یہ جہاں

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...