kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

raja rapstar - janoon كلمات الأغنية

Loading...

کشمیر کی جو وادی ہے یہ لڑتی رہے گی یہ جنون کی جو آگ ہے یہ بڑھتی رہے گی#2

نہیں بھولنا کہ تمکو کس نے تم سے لوٹا, نہیں بھولنا کہ تم سے اپنوں کا ساتھ چھوٹا, نہیں بھولنا کس نے تمہیں خون میں نہلایا, نہیں بھولنا کس نے تیری بہنوں کو لوٹا, نہیں بھولنا کس نے ہتھیار اٹھائے, پہلے کس نے تیرے باپ کے سر جھکائے, پہلے کس نے تیری ماوں کو تھا گھسیٹا, پہلے کس نے جو تیرے گھر تھے جلائے, نہیں بھولنا کس نے تیرے بھائی کو تھا مارا, نہیں بھولنا کس نے چھینا حق جو تمارا, نہیں بھولنا کس نے چھینا تیرا جو سہارا, نہیں بھولنا کس نے تیرے بیٹے کو تھا مارا

کشمیر کی جو وادی ہے یہ لڑتی رہے گی یہ جنون کی جو آگ ہے یہ بڑھتی رہے گی#2

کشمیر کی دیوار پر ہے خون کی یہ لالی کیوں, کھیت کی ہریالی پر دیکھنے میں کالی کیوں, کس کا ہے سایا یہ ہے کس نے بنایا, ہے جنت کے باغوں میں کافروں کا مالی کیوں, کس نے ہے لوٹی جو تھی شان تمہاری, کس نے ہے لوٹی جو تھی آن تمہاری, کس نے ہے تیرے ان شیروں کو مارا, جن میں بستی تھی جان تمہاری

کشمیر کی جو وادی ہے یہ لڑتی رہے گی یہ جنون کی جو آگ ہے یہ بڑھتی رہے گی#2

مدرسے کے رستے میں کرتے ہیں تنگ, مسجد کے رستے بھی کر دیے بند, گھر کی تلاشی سے جی نہ بھرا تو, نارہ لگانے کو کہتے ہیں جنگ, جنگ ہی صحیح ہے تو جنگ ہی صحیح ہے, جو گھر سے ہے نکلا مجاہد وہی ہے, اب بچہ ہو بڑھا ہو تیار ہوں گے, جو ہتھیار تیرے وہ بیکار ہوں گے, یہ آزادی والا ہے نارہ ہمارا, یہ نارہ رہے گا ہمارا رہے گا, یہ
بھارت مٹے گا یہ دنیا سے کہہ دو, یہ پاکستان ہمارا رہے گا

کشمیر کی جو وادی ہے یہ لڑتی رہے گی یہ جنون کی جو آگ ہے یہ بڑھتی رہے گی #4

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...