nusrat fateh ali khan, udit narayan & anuradha paudwal - koi jane koi na jane كلمات أغنية
[verse 1: nusrat fateh ali khan]
کوئی جانے، کوئی نہ جانے
یہ پروانے ہوتے ہیں دیوانے
کوئی جانے، کوئی نہ جانے
یہ پروانے ہوتے ہیں دیوانے
[chorus: nusrat fateh ali khan]
دیکھو یہ دو پروانے
ہیں دونوں ہی دیوانے
جب سے ملی ہیں آنکھیں
ہوش ہیں دونوں ہی کے گُم
کیسا خُمار ہے، الله الله
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
دیکھو یہ دو پروانے
ہیں دونوں ہی دیوانے
جب سے ملی ہیں آنکھیں
ہوش ہیں دونوں ہی کے گُم
کیسا خُمار ہے، الله الله
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
[verse 2: udit narayan, anuradha paudwal]
دنیا کو ہم نے بھُلایا جو تم کو ہے پایا
پیار کا نازُک دھاگا ہمیں کہاں لے آیا
پیار کا نازُک دھاگا ہمیں کہاں لے آیا
لیکن سُنو تو دنیا میں یہ کیا افسانے ہیں
کہتے ہیں دنیا والے کہ ہم دیوانے ہیں
کہتے ہیں دنیا والے کہ ہم دیوانے ہیں
[chorus: udit narayan, anuradha paudwal]
دل کی باتیں یہ دل ہی جانے
کب سمجھی ہیں یہ باتیں دنیا نے
تو پھر مشہور ہے جو
ہم کو منظور ہے وہ
جب سے ملی ہیں آنکھیں
ہوش ہیں دونوں ہی کے گُم
کیسا اقرار ہے، الله الله
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
[verse 3: udit narayan, anuradha paudwal]
دیکھو تو یہ لگتا ہے کہ آسان ہے منزل
سوچو تو دل کہتا ہے کہ آئے گی مشکل
سوچو تو دل کہتا ہے کہ آئے گی مشکل
ہو، دیکھنا سوچنا کیسا جو دل ہی دے ڈالا
جوگی نے تو ہے پہن لی پریم کی یہ مالا
جوگی نے تو ہے پہن لی پریم کی یہ مالا
[chorus: udit narayan, anuradha paudwal]
دل کی باتیں یہ دل ہی جانے
کب سمجھی ہیں یہ باتیں دنیا نے
تو پھر مشہور ہے جو
ہم کو منظور ہے وہ
جب سے ملی ہیں آنکھیں
ہوش ہیں دونوں ہی کے گُم
کیسا دلدار ہے، الله الله
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
کیسا خُمار ہے، الله الله
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
[verse 4: nusrat fateh ali khan]
سُن لے زمیں، سُن لے آسماں
دونوں کے پیار کی یہ داستان
دونوں میں ہے کیسی دیوانگی
دونوں دیوانے چلے ہیں کہاں
سُن لے زمیں، سُن لے آسماں
دونوں کے پیار کی یہ داستان
من میں اُمنگ لے کے
تن میں ترنگ لے کے
چھوڑ چلے دونوں دنیا کی گلیاں
[chorus: nusrat fateh ali khan]
اُن کو جنون ہے، پھر بھی سکون ہے
جب سے ملی ہیں آنکھیں
ہوش ہیں دونوں ہی کے گُم
کیسا قرار ہے، الله الله
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
کیسا اقرار ہے، الله الله
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
[outro]
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
کیسا خُمار ہے، الله الله
کیسا یہ پیار ہے، الله الله
كلمات أغنية عشوائية
- eli seeney - rare form كلمات أغنية
- black drop - get hi, get lo كلمات أغنية
- icowesh - 20fin كلمات أغنية
- kathy labonte - naked city كلمات أغنية
- santana.x - ben franklin كلمات أغنية
- núbia mara - últimos dias كلمات أغنية
- xaddy potter - astral كلمات أغنية
- nd kobi' - obssesed - nd kobi' كلمات أغنية
- marty rantzen - wayne gret5ky كلمات أغنية
- iv xxvi - 02. twenty12 كلمات أغنية