kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

nazia hassan - leykin mera dil كلمات أغنية

Loading...

پھول کھلتے رہیں
ہوا چلتی رہیں
لوگے ملتے رہیں
لیکن میرا دل

لیکن میرا دل
میرا دل رو رہا ہے
لیکن میرا دل
میرا دل رو رہا ہے

تم نا ہو تو میں
کچھ بھی نہیں
سنی سنی سی
میری یہ زندگی

تم نا ہو تو میں
کچھ بھی نہیں
سنی سنی سی
میری یہ زندگی

کیا ہے یہ جینا
تیرے بن اے صنم
کیا ہے یہ جینا
تیرے بن اے صنم

لیکن میرا دل
میرا دل رو رہا ہے
لیکن میرا دل
میرا دل رو رہا ہے
ایسے ہے کیوں روٹھ
گئے ہو تم
اب تو بھول جاؤ
سارا غم

ایسے ہے کیوں روٹھ
گئے ہو تم
اب تو بھول جاؤ
سارا غم

آجاؤ میرے پاس
میرے پاس صنم
آجاؤ میرے پاس
میرے پاس صنم

لیکن میرا دل
میرا دل رو رہا ہے
لیکن میرا دل
میرا دل رو رہا ہے

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغنية الشائعة حالياً

Loading...