kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

nazia hassan - khushi كلمات الأغنية

Loading...

[intro]
آج تم سے کہ رہی ہوں
جو کسی سے نہیں کہا

[verse 1]
وہ دن یاد ہے ہمیں
جس دن تم کو ملے
پھول کے طرح ہم کھلے
ہو گئے دور گلے

[chorus]
خوشی تیری بے میری خوشی
تو ہی ہے میری زندگی
جب سے تم کو پایا
خوشی تیری بے میری خوشی
سپنوں میں ہے تیری چھپی
اور کیا چائے ہم کو
ہو، ہو

[verse 2]
او صنم ہے قسم
ساتھ رہنا ہر جنم
پیار ہی میرا اب دھرم
سچ ہی ہے یہ نہیں بھرم

[chorus]
خوشی تیری بے میری خوشی
تو ہی ہے میری زندگی
جب سے تم کو پایا
خوشی تیری بے میری خوشی
سپنوں میں ہے تیری چھپی
اور کیا چائے ہم کو
ہو، ہو
خوشی تیری بے میری خوشی
تو ہی ہے میری زندگی
جب سے تم کو پایا
خوشی تیری بے میری خوشی
سپنوں میں ہے تیری چھپی
اور کیا چائے ہم کو
ہو، ہو
[outro]
ہو_ہو_ہو، ہو_ہو_ہو، ہو_ہو_ہو
آہ_آہ_آہ، آہ_آہ_آہ،آہ_آہ_آہ
ہو_ہو_ہو، ہو_ہو_ہو، ہو_ہو_ہو
ہوو

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...