
nazia hassan - ajnabi كلمات أغنية
Loading...

[chorus]
جب سے میں نے دیکھا تجھے
پھر چین آیا نہیں
زندگی ہے تیرے بغیر
جس طرح، اجنبی
جب سے میں نے دیکھا تجھے
پھر چین آیا نہیں
زندگی ہے تیرے بغیر
ہر گھڑی، اجنبی
[verse 1]
دکھ کے ساگر میں
ہوں ڈوب رہی
کس کنارے نہ لگے یہ ہوا
بادبان سے کہے
ہر طرف ہے اک طوفان
روکے کون آندھی کو
روئے خود جب آسمان
آسمان
[chorus]
جب سے میں نے دیکھا تجھے
پھر چین آیا نہیں
زندگی ہے تیرے بغیر
ہر گھڑی، اجنبی
[verse 2]
شبنم پلکوں پے ہے نہ روکی
کھو گئی ہے ساری خوشی
یہ ملن، یہ لگن، یہ اگن
تجھ بن ہیں اک سزا
جینے کا کوئی تو
مل سکے راستہ
راستہ
[chorus]
جب سے میں نے دیکھا تجھے
پھر چین آیا نہیں
زندگی ہے تیرے بغیر
جس طرح، اجنبی
جب سے میں نے دیکھا تجھے
پھر چین آیا نہیں
زندگی ہے تیرے بغیر
ہر گھڑی، اجنبی
[outro]
آ ، آ
كلمات أغنية عشوائية
- jenni rivera & chiquis - quisieran tener mi lugar كلمات أغنية
- phoenix james - all we have كلمات أغنية
- autotune angel - tormento كلمات أغنية
- scales - stand up guy كلمات أغنية
- seeyouspacecowboy... & if i die first - bloodstainedeyes كلمات أغنية
- iceboy ben - creeper rap كلمات أغنية
- raalc - pig كلمات أغنية
- ibrahim gündeşli - mezardaki ağaç كلمات أغنية
- simone cicconi - lontano da qui كلمات أغنية
- ssiblings - on your side كلمات أغنية