kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

muhammad samie - maikada lyrics

Loading...

[verse 1]
یہ ہے میکدہ یہاں رِند ہیں
یہاں سب کا ساقی اِمام ہے
یہ ہے میکدہ یہاں رِند ہیں
یہاں سب کا ساقی اِمام ہے
یہ ہے میکدہ یہاں رِند ہیں
یہاں سب کا ساقی اِمام ہے
یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی
یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی
یہاں پارسائی حرام ہے

[chorus]
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ

[verse 2]
جو ذرا سی پی کے بہک گیا
اُسے میکدے سے نکال دو
جو ذرا سی پی کے بہک گیا
اُسے میکدے سے نکال دو
یہاں کم نظر کا گُزر نہیں
یہاں کم نظر کا گُزر نہیں
یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے
[chorus]
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ

[verse 3]
یہ جنابِ شیخ کا فلسفہ
جو سمجھ میں میری نہ آ سکا
یہ جنابِ شیخ کا فلسفہ
جو سمجھ میں میری نہ آ سکا
جو وہاں پئیو تو حلال ہے
جو وہاں پئیو تو حلال ہے
جو یہاں پئیو تو حرام ہے
جو وہاں پئیو تو حلال ہے
جو یہاں پئیو تو حرام ہے

[chorus]
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ

[bridge]
کوئی بادہ کش کوئی تشنہ لب
تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے
اب اس میں کوئی کہے گا کیا
یہ تو میکدے کا نظام ہے
[chorus]
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ
یہ ہے میکدہ، یہ ہے میکدہ

[verse 4]
کچھ سوچ کے شمّا پہ پروانہ جلّا ہوگا
شاید اسی جلنے میں جینے کا مزا ہوگا
جس وقت یہ مئہ تُو نے بوتل میں بھری ہوگی
ساقی تیرا مستی سے کیا حال ہوا ہو گا
میخانے سے مسجد تک پائے گئے نقشِ پا
یا رند گئے ہوں گے یا شیخ گیا ہو گا

[verse 5]
سب سے بلند ہے میرے ساقی تیرا مقام
لیتا نہیں بغیر وضو تیرا کوئی نام
انسان تو کیا فرشتے بھی کرتے ہیں اہترام
ہیں ما و آفتاب تیرے میکدے کے جام
قائم مقام ہے تُو رسالت مآب کا
قندیلِ عرش ہے تیرا شیشہ شراب ہے

[verse 6]
ساقی ڈٹی ہوئی ہے خراباتیوں کی صف
پھیلا ہوا ہے ابرِ گوہر بر ہر طرف
بوتل کا کاک کھول، اُٹھا کیف بارِ ڈف
لا بادہِ مدینہ و پیمانہِ نجف
تطہیر کی ردا ہے فلک پر تنی ہوئی
دے دامنِ رسولِ خدا میں چنی ہوئی
[verse 7]
خورشیدِ مدعا میرا بُرجِ شرف میں ہے
اک ساقی کربلا میں میرا اک نجف میں ہے
لے وہ نجف کی سمت سے آنے لگی صدا
ساقی میرا سلامِ ادب لے کہ میں چلا
مولاِ کائنات اور آواز دے مجھے
اے جبریل قُوّتِ پرواز دے مجھے

كلمات أغنية عشوائية

اهم الاغاني لهذا الاسبوع

Loading...