
mizraab - kahani كلمات أغنية
[chorus]
میری کہانی سنو
میری جوانی سنو
میرے پاس چند یادیں ہیں
میرے پاس چند خواب ہیں
حسرتیں ہیں، دھوکے ہیں
میری کہانی ناکام ہے
میری کہانی سنو
میری جوانی سنو
میرے پاس چند یادیں ہیں
میرے پاس چند خواب ہیں
حسرتیں ہیں، دھوکے ہیں
میری کہانی ناکام ہے
[verse 1]
وعدے کیے میں نے
سپنے چنے تھے کبھی
چاہت کی سرگوشی
جیون میں مدہوشی تھی
ایک اُمنگ تھی جو نہ رہی
ایک ترنگ تھی جو نہ رہی
جو میں نے چاہا مجھے نہ ملا، جانے کیوں
[chorus]
میری کہانی سنو
میری جوانی سنو
میرے پاس چند یادیں ہیں
میرے پاس چند خواب ہیں
حسرتیں ہیں، دھوکے ہیں
میری کہانی ناکام ہے
[verse 2]
جانے کیوں مجھ سے خفا تھی، پتا نہ چلا
میری خطا تھی یا وہ راز تھی بے وفا
اب دوریاں پھر سے لکھتی گئیں
مجبوریاں پھر سے لکھتی گئیں
جو میں نے چاہا مجھے نہ ملا، جانے کیوں
[chorus]
میری کہانی سنو
میری جوانی سنو
میرے پاس چند یادیں ہیں
میرے پاس چند خواب ہیں
حسرتیں ہیں، دھوکے ہیں
میری کہانی ناکام ہے
میری کہانی سنو
میری جوانی سنو
میرے پاس چند یادیں ہیں
میرے پاس چند خواب ہیں
حسرتیں ہیں، دھوکے ہیں
میری کہانی ناکام ہے
[outro]
میری کہانی سنو
میری جوانی سنو
میری کہانی سنو
میری جوانی سنو
میری کہانی سنو
میری جوانی سنو
كلمات أغنية عشوائية
- 3 years hollow - run away كلمات أغنية
- rayyyan - chi كلمات أغنية
- gucci mane - umm hmm كلمات أغنية
- rytm_ryzyko - emigrant كلمات أغنية
- bằng kiều - phố không mùa كلمات أغنية
- savant - can't touch this - original mix كلمات أغنية
- rolling in the deep - rolling in the deep كلمات أغنية
- banshee - my own two كلمات أغنية
- linked horizon - 希望へ向う譚詩曲 (kibou e mukau tanshikyoku) كلمات أغنية
- darius & finlay - hold on - dj gollum radio edit كلمات أغنية