kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

miracle mangal, annural khalid, umair & wali aleem - faaslayy كلمات أغنية

Loading...

[verse: annural khalid]
فاصلے ہیں ہزار
منزلیں بھی بے شمار
کہاں چلوں؟ کہاں نہیں؟
آرزو تو بس یہی
مل جائیں فاصلوں میں کہیں

[chorus: annural khalid]
ان راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواؤں میں
میرے رُوبرو، میرے آس پاس کہیں
ان راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواؤں میں
میرے رُوبرو، میرے آس پاس کہیں
مل جائیں فاصلوں میں کہیں
اِن راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواؤں میں
میرے رُوبرو، میرے آس پاس کہیں

[verse: annural khalid]
فاصلے ہیں ہزار
منزلیں بھی بے شمار
کہاں چلوں؟ کہاں نہیں؟
آرزو تو بس یہی
مل جائیں فاصلوں میں کہیں
[chorus]
ان راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواؤں میں
میرے رُوبرو، میرے آس پاس کہیں

[bridge: annural khalid]
مل جائیں فاصلوں میں کہیں

[chorus: annural khalid]
ان راہوں میں، ان سانسوں میں
چلتی ہوئی ہواؤں میں
میرے رُوبرو، میرے آس پاس کہیں
مل جائیں فاصلوں میں کہیں

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغنية الشائعة حالياً

Loading...