kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

kokaaf - chal diay كلمات الأغنية

Loading...

[verse 1]
چل دیے، او صنم، تیری یاد میں لیے
انجانے راستے، انجانے ہم ہو دیے
وہ سب جو دیکھا، وہ سب جو کھویا
تُو نے بھی، میں نے بھی
بھول گئے، بھول گئے
بھول گئے، بھول گئے

[instrumental_break]

[verse 2]
چل دیے، او صنم، آنسو آنکھوں پہ لیے
انجانے راستے، انجانے ہم ہو دیے
وہ سب جو دیکھا، وہ سب جو کھویا
تُو نے بھی، میں نے بھی
بھول گئے، بھول گئے
بھول گئے، بھول گئے

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...