kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

junaid jamshed - sanwala كلمات أغنية

Loading...

[chorus]
سانولا جو اپنی سانولی سے دُور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
رانجھنڑاں جو اپنی بانسری سے دُور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا

[verse 1]
انجانے دیسوں میں
بیگانے لوگوں میں
کچھ دن تو اچھا لگتا ہے
انجانے دیسوں میں
بیگانے لوگوں میں
کچھ دن تو اچھا لگتا ہے
گلیاں پھر گاؤں کی
اور آنکھیں ماؤں کی
ہر پل یاد آنے لگتی ہیں
جی کو تڑپاتے لگتی ہیں

[chorus]
سانولا جو اپنی سانولی سے دُور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا

[verse 2]
دروازے سونے کے
کھڑکیاں چاندی کی
دیواریں ہیروں سے بنی
دروازے سونے کے
کھڑکیاں چاندی کی
دیواریں ہیروں سے بنی
شامیں جُھکی جُھکی
چہرے تھکے تھکے
آنکھیں آنسوؤں سے بھری
دہلیزوں سے ہٹتی نہیں
[chorus]
سانولا جو اپنی سانولی سے دُور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
رانجھنڑاں جو اپنی بانسری سے دُور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا

[outro]
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا
سوچو وہ کتنا مجبور ہوگا

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغنية الشائعة حالياً

Loading...