kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

junaid jamshed - aao aaj phir كلمات أغنية

Loading...

[chorus]
آؤ آج پھر سوچیں
زندگی کے بارے میں
کیسے جئے ہیں؟ کیسے جئیں گے؟
کیسے جئے ہیں؟ کیسے جئیں گے؟
آؤ آج پھر سوچیں
زندگی کے بارے میں

[verse 1]
آؤ آج پھر تھامیں یہ ہاتھ
رات دن تو پھر چاہیں یہ ساتھ
پھر کریں کوئی وعدے
کھائیں پھر نئی قسمیں
پھر کریں کوئی وعدے
کھائیں پھر نئی قسمیں
اب کیا کریں گے؟

[chorus]
آؤ آج پھر سوچیں
زندگی کے بارے میں
کیسے جئے ہیں؟ کیسے جئیں گے؟
کیسے جئے ہیں؟ کیسے جئیں گے؟
آؤ آج پھر سوچیں
زندگی کے بارے میں

[verse 2]
ہم سے جو ہوئی وہ تھی انتہا
آؤ اب کریں اک نئی ابتدا
بھول جو ہوئی ہم سے
بھول کر اُسے سوچیں
بھول جو ہوئی ہم سے
بھول کر اُسے سوچیں
اب کیا کریں گے؟
[chorus]
آؤ آج پھر سوچیں
زندگی کے بارے میں
کیسے جئے ہیں؟ کیسے جئیں گے؟
کیسے جئے ہیں؟ کیسے جئیں گے؟
آؤ آج پھر سوچیں
زندگی کے بارے میں

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغنية الشائعة حالياً

Loading...