kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

jokhay & shareh - giving in كلمات الأغنية

Loading...

[intro]
yeah, yeah, yeah, yeah, hmm

[verse 1]
کھڑے ہاتھ لے کے خالی ہم
کبھی فرصت سے دیکھوں تو
مینے پایا ہے کھو کے سب
کبھی فرصت سے ملو تو بتائیں گے داستان تجھے
تُو لگے میرے گلے کیسے راستے کھلے
پر سمجھا نہ سکے، یہ بھول ہے ہماری بتا نہ سکے
تم ہی خاص تھے، پھرے نہ ہم بات سے
ہوتی تھی آسانی، کافی ساری جب ہم ساتھ تھے
بچھڑنے پے مجبور زمانے کے ہم ہاتھ سے
تم لکھ دینا اس تختی پے کے عاشق تھے اس نام کے
تھوڑے تھے مزاحیہ، بڑے خوش مزاج سے
لیکن جب بھی لکھتے تھے تو بے ہد نہ حصاب سے
کتنی تھی کہانی، کتنی اصل اُنکے حادثے
تبھی ہیں یہ گانے اس مرحوم کی کتاب سے
مجھے یاد تجھ سے پہلی ملاقات بھی
کیا تم جانتی کے جلتا تجھ سے چاند بھی
کیونکہ ہم تعریفوں کے پُل باندھے
جب بھی تجھ سے کریں بات
ہر راگ، ہر رات، نام کی
وہ جھوٹی تسلی، یا نیت میں کھوٹ
وہ ساقی ہیں گئے تب سے سوکھے ہیں ہونٹ
کوئی ہاتھ ہی نہ تھامے اسی بات کا افسوس
یہ جام رہے خالی، انتظار کریں روز
کسی جانب یوں ہی چل پڑے ہم میلوں دور
کتنے خواب میں نے دیکھے تھے وہ سب گئے ٹوٹ
اُمید کیا لگائیں اب بے جان سی ہی ہو گئ یہ روح
تجھے جانتے سب واقف ہیں
[chorus]
اب تم ہی سے سُکھ ہے، اور تم سے سکون
اور تم ہی کو پا کے میں خود سے جڑوں
میں اب کیا کروں؟ میں اب کیا کروں؟
محبت کا ہم نے بھی رکھا جنون
سمندرِ غم میں جو گئیں ہیں ڈوب
میں اب کیا کروں؟ میں اب کیا کروں؟
میں اب کیا کروں؟

[verse 2]
بتا مجھے، پہلے ٹھیک تھے اب تم کیا ہوئے، خفا ہوئے
مرحوم کو مرہم سے کیا نفا ہوئے؟ میری چاہ ہوئے
نہ چاہتے ہوئے بھی تم یوں خفا ہوئے، سزا ہوئے
منائیں تجھے کیسے یہ بتاؤ مجھے
تیرے بن اب مجھے جینا بھی عزاب لگے
بے حساب تجھے چاہا، یوں حساب نہ لے
بے اثر مجھ پے چیزیں کوئی احساس نہ ہے
کافی دل سے تجھ پے لکھتا تُو مذاق نہ لے
کیسی تکلیفوں سے گزرے جانا، ہم تم
نہ کوئی ہمسفر نہ کوئی ٹھکانہ، پر تم
میری دل لگی، میرا پروانہ، سب تم
جانا بھی اب لگے انجانا، پر گھر تم
پر تُو دیکھتی نہیں، تُو دیکھتی رہی
تُو دیکھتی سہی، ہم ایک ہی سہی، ہو تم سے نور،
لیکن تُو جو اب ساتھ ہی نہیں، وہ بات ہی نہیں
نہیں کاٹی گئی، وہ راتیں کئی، میں خود سے دور
[chorus]
اب تم ہی سے سُکھ ہے، اور تم سے سکون
اور تم ہی کو پا کے میں خود سے جڑوں
میں اب کیا کروں؟ میں اب کیا کروں؟
محبت کا ہم نے بھی رکھا جنون
سمندرِ غم میں جو گئیں ہیں ڈوب
میں اب کیا کروں؟ میں اب کیا کروں؟
میں اب کیا کروں؟

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...