kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

jawad ahmad - mehndi ki yeh raat كلمات الأغنية

Loading...

[chorus]
مہندی کی یہ رات
مہندی کی یہ رات
آئی مہندی کی یہ رات
ہے لائی سپنوں کی برات
سجنّیا ساجن کے ہے ساتھ
رہے ہاتھوں میں ایسے ہاتھ
آئی مہندی کی یہ رات
ہے لائی سپنوں کی برات
سجنّیا ساجن کے ہے ساتھ
رہے ہاتھوں میں ایسے ہاتھ

[post_chorus]
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار

[verse 1]
بال بال موتی چمکائے
روم روم مہکار
مانگ سیندور کی سُندرتا سے
چمکے چندنوار

[post_chorus]
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
[chorus]
آئی مہندی کی یہ رات
ہے لائی سپنوں کی برات
سجنّیا ساجن کے ہے ساتھ
رہے ہاتھوں میں ایسے ہاتھ

[verse 2]
جوڑے میں جُوہی کی بھینی
باں میں ہار سنگھار
کان میں جگ مگ بالی پتّہ
گلے میں جگنو ہار
صندل ایسی پیشانی پر
بندیا لائی بہار

[post_chorus]
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار

[bridge]
ایسی سُہانی البیلی سے
مہندی کی یہ رات
ہو گوری الجھے چہرے، ہنستی آنکھیں
خوشیوں کی برسات ہو گوری
(دھنک، دھنک، دھنک تا، ہڑپپا)
[verse 3]
کبھی کھلی کبھی بند آنکھوں میں
کجرے کی دو دھار
گالوں کی سرخی میں جھلکے
ہردے کا اقرار
بالوں میں گجرا
کانوں میں جھمکے
چنری دھاری دار

[post_chorus]
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار

[chorus]
مہندی کی یہ رات
مہندی کی یہ رات
آئی مہندی کی یہ رات
ہے لائی سپنوں کی برات
سجنّیا ساجن کے ہے ساتھ
رہے ہاتھوں میں ایسے ہاتھ

[verse 4]
ہاتھوں کی اک اک چوڑی میں
موہن کی جھنکار
سہج چلے پھر بھی پائل میں
بولے پی کا پیار
اپنا آپ درپن میں دیکھے
اور شرمائے نار
[post_chorus]
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار

[verse 5]
بال بال موتی چمکائے
روم روم مہکار
مانگ سیندور کی سُندرتا سے
چمکے چندنوار

[post_chorus]
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار
گوری کرت سنگھار

[outro]
گوری کرت سنگھار
(آئی مہندی کی یہ رات)
گوری کرت سنگھار
(ہے لائی سپنوں کی برات)
گوری کرت سنگھار
(سجنّیا ساجن کے ہے ساتھ)
گوری کرت سنگھار
(رہے ہاتھوں میں ایسے ہاتھ)
گوری کرت سنگھار
(آئی مہندی کی یہ رات)
گوری کرت سنگھار
(ہے لائی سپنوں کی برات)
گوری کرت سنگھار
(سجنّیا ساجن کے ہے ساتھ)
گوری کرت سنگھار
(رہے ہاتھوں میں ایسے ہاتھ)
گوری کرت سنگھار
(آئی مہندی کی یہ رات)
گوری کرت سنگھار
(ہے لائی سپنوں کی برات)
گوری کرت سنگھار
(سجنّیا ساجن کے ہے ساتھ)
گوری کرت سنگھار
(رہے ہاتھوں میں ایسے ہاتھ)
گوری کرت سنگھار
(آئی مہندی کی یہ رات)
گوری کرت سنگھار
(ہے لائی سپنوں کی برات)
گوری کرت سنگھار
(سجنّیا ساجن کے ہے ساتھ)
گوری کرت سنگھار
(رہے ہاتھوں میں ایسے ہاتھ)
گوری کرت سنگھار
(آئی مہندی کی یہ رات)
گوری کرت سنگھار
(ہے لائی سپنوں کی برات)
گوری کرت سنگھار
(سجنّیا ساجن کے ہے ساتھ)
گوری کرت سنگھار
(رہے ہاتھوں میں ایسے ہاتھ)

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...