kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

icu (pak) - koi aur sahi كلمات الأغنية

Loading...

[verse 1]
تو جانے میں اور تم کب تک ساتھ ہیں؟
بہکے ہوئے یہ جزبات ہیں
تو جانے کتنے وعدے اور ہیں؟
کتنے دن، راتیں اور ہیں؟
تیری آنکھوں میں یہ جو بے قراری ہے
تیرے صدقے زندگی اب اک دشواری ہے

[chorus]
کوئی غم نہیں جو تو کہیں کوئی اور سہی
مل جاتی ہیں مجھے کتنی خوشیاں نئی
کوئی غم نہیں جو تو کہیں کوئی اور سہی
مل جاتی ہیں مجھے کتنی خوشیاں نئی

[verse 2]
تیری باتوں میں میں ایسا کھو گیا
اس دن یہاں سے کتنا دور ہو گیا
اب مستقبل کا مجھ کو نہیں پتا
تیرا کیا ہے تجھے چُن لے کوئی دوسرا
مجھ کو بخش دے اے میرے خدا
نہ جانے کس گناہ کی آئی ہے بن کے سزا

[chorus]
کوئی غم نہیں جو تو کہیں کوئی اور سہی
مل جاتی ہیں مجھے کتنی خوشیاں نئی
کوئی غم نہیں جو تو کہیں کوئی اور سہی
مل جاتی ہیں مجھے کتنی خوشیاں نئی
[instrumental_break]

[chorus]
کوئی غم نہیں جو تو کہیں کوئی اور سہی
مل جاتی ہیں مجھے کتنی خوشیاں نئی
کوئی غم نہیں جو تو کہیں کوئی اور سہی
مل جاتی ہیں مجھے کتنی خوشیاں نئی
او، او، او

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...