kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

haroon - hum hain كلمات أغنية

Loading...

[chorus]
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
جو چاہیں گے پائیں گے
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
ہم آگے ہی جائیں گے
ہم ہیں آسماں
ہم ہی ہیں زمین
دنیا پہ چھائیں گے
ہم میں ہے ہم و دم
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
جو چاہیں گے پائیں گے
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
ہم آگے ہی جائیں گے
ہم، ہم، ہم، ہم
ہم، ہم، ہم، ہم

[verse 1]
دیکھو کے دنیا ہے یہ اپنوں کی
ہم نوجوانوں کی، یہ ہے دیوانوں کی
دیوانوں کی طرح آگے بڑھ کے ہر منزل پائیں گے

[chorus]
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
جو چاہیں گے پائیں گے
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
ہم آگے ہی جائیں گے
ہم ہیں آسماں
ہم ہی ہیں زمین
دنیا پہ چھائیں گے
ہم میں ہے ہم و دم
[bridge]
ہم، اوو_اوو_اوو_اووو
اوو_اوو_اوو_اووو
ہم، ہم، ہم، ہم
ہم، ہم، ہم، ہم

[verse 2]
جیون میں جو آئیں گی مُشکلیں
ہم نہ گھبرائے گیں، سچ کو نبھائیں گے
یہی سوچیں مل کے سارے طوفانوں کا رُکھ موڑیں گے

[chorus]
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
جو چاہیں گے پائیں گے
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
ہم آگے ہی جائیں گے
ہم ہیں آسماں
ہم ہی ہیں زمین
دنیا پہ چھائیں گے
ہم میں ہے ہم و دم
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
جو چاہیں گے پائیں گے
ہم، ہم ہیں، اور ہم رہیں گے، ہم ہیں
ہم آگے ہی جائیں گے
! ہم

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغنية الشائعة حالياً

Loading...