kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

hadiqa kiani - aaj rung hey (live) كلمات الأغنية

Loading...

[intro]
دا، دا، نی، نی، سا، آہ

[verse 1]
لالی میرے لال کی
جت دیکھوں تت لال
لالی ویکھن میں گئی
میں تو ہو گئی آپ ہی لال
جس کی چُنر رنگ دیو
سو دھن دھن وا کے بھاگ

[chorus]
آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہاں، آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہاں، آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہاں، آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
او میرے محبوب کے گھر رنگ ہے ری
ہاں، آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہاں، آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری

[verse 2]
دیس بدیس میں ڈھونڈ پھری ہوں
دیس بدیس میں ڈھونڈ پھری ہوں
دیس بدیس میں ڈھونڈ پھری ہوں
دیس بدیس میں ڈھونڈ پھری ہوں
تورا رنگ من بھاؤ، نجام اودین اولیاء
تورا رنگ من بھاؤ، نجام اودین اولیاء
ہاں، تورا رنگ من بھاؤ، نجام اودین اولیاء
تورا رنگ من بھاؤ، نجام اودین اولیاء
میں جب دیکھوں تب سنگ ہے
رے ماں رنگ ہے ری
[chorus]
آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہاں، آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہاں، آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری

[verse 3]
خسرو رین سہاگ کی
جاگی پی کے سنگ
تن مورا من پریتم کا
دونوں ایک ہی رنگ
ایسو رنگ اور نہ ہی دیکھوں
کہیں بھی
میں تو ایسو رنگ اور نہ ہی دیکھوں
کہیں بھی
میں تو ایسو رنگ اور نہ ہی دیکھوں
کہیں بھی
میں تو ایسو رنگ اور نہ ہی دیکھوں
کہیں بھی
مجھے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
خواجہ جی
مجھے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
خواجہ جی
موہے رنگ بسنتی رنگ دے، خواجہ جی
موہے رنگ بسنتی رنگ دے، خواجہ جی
موہے رنگ بسنتی رنگ دے، خواجہ جی
موہے رنگ بسنتی رنگ دے، خواجہ جی
مجھے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
خواجہ جی
مجھے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
خواجہ جی
مجھے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
خواجہ جی
مجھے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
خواجہ جی
[verse 4]
جو تو مانگے رنگ کی رنگائی
جو تو مانگے رنگ کی رنگائی
جو تو مانگے رنگ کی رنگائی
جو تو مانگے رنگ کی رنگائی
مورا جوبن گروی رکھ لے، خواجہ جی
مورا جوبن گروی رکھ لے، خواجہ جی
مورا جوبن گروی رکھ لے، خواجہ جی
مورا جوبن گروی رکھ لے، خواجہ جی
مورا جوبن گروی رکھ لے، خواجہ جی
ہاں، موہے پیر پایو، ہاں، موہے پیر پایو
ہاں، موہے پیر پایو، نجامو اودین اولیاء
موہے پیر پایو، نجامو اودین اولیاء
موہے پیر پایو، نجامو اودین اولیاء
موہے پیر پایو، نجامو اودین اولیاء
موہے پیر پایو، موہے پیر پایو

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...