kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

fuzon & shafqat amanat ali - khamaj كلمات الأغنية

Loading...

[verse 1]
ساون بیتو جائے پیہروا
ساون بیتو جائے پیہروا
من میرا گھبرائے
من میرا گھبرائے
ایسو گئے پردیس پیا تم
ایسو گئے پردیس پیا تم
چین ہمیں نہیں آئے
چین ہمیں نہیں آئے

[chorus]
مورا سائیاں مو سے بولے نہ
مورا سائیاں مو سے بولے نہ
میں لاکھ جتن کر ہاری
لاکھ جتن کر ہار رہی
مورا سائیاں مو سے بولے نہ
مورا سائیاں مو سے بولے نہ

[verse 2]
پیار تمہیں کتنا کرتے ہیں
پیار تمہیں کتنا کرتے ہیں
تم یہ سمجھ نہیں پاؤ گے
تم یہ سمجھ نہیں پاؤ گے
جب ہم نہ ہونگے تو پیہروا
جب ہم نہ ہونگے تو پیہروا
بولو کیا تب آؤ گے؟
بولو کیا تب آؤ گے؟
[chorus]
مورا سائیاں مو سے بولے نہ
مورا سائیاں مو سے بولے نہ
میں لاکھ جتن کر ہاری
لاکھ جتن کر ہار رہی
مورا سائیاں مو سے بولے نہ
مورا سائیاں مو سے بولے نہ

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...