
dr. aur billa - no love كلمات أغنية
[verse 1]
مجھے تم سے نہیں ہے پیار، میں کیا کروں؟
نہ میں تنہا، نہ میں بے قرار، میں کیا کروں؟
باتیں ہیں یہ بے کار، ہر تیرا کرے اعتبار
تم سے اچھی تو میری کار، میں کیا کروں؟
سب سے اچھے ہیں میرے یار، میں کیا کروں؟
ہو جا خبردار، مجھ کو نہ ہوگا یہ بخار
[verse 2]
مجھے تم سے نہیں ہے پیار، میں کیا کروں؟
چاہے بنگلہ، بینک یا ہو کار، میں کیا کروں؟
باتیں ہیں یہ بے کار، کیوں کروں تیرا انتظار؟
ہیرے موتی یا جوتوں کا ہار، میں کیا کروں؟
چاہے چھوٹے ہوں یا لمبے بال، میں کیا کروں؟
آنکھیں ہوں تلوار، مجھ پہ نہ ہوگا تیرا وار
[bridge]
پیار، پیار، پیار، پیار
مجھ کو تم سے نہیں ہے پیار
تیرے سپنے ہیں بے کار
کر دے نہ مجھ کو یہ بیزار
چاہے ہو آنکھوں میں خمار
یا ہو چاہے کھلا اظہار
ہر صورت میں تیری ہار
کیوں کہ مجھ کو نہیں ہے پیار
پیار، پیار، پیار، پیار
اس سے ایسے بے شمار
مستقبل کے ہم نہ مانے
یہ عشق وشق کے پیار و یار
توبہ توبہ استغفار
[verse 3]
نہ تُو شیریں، نہ میں فرہاد، میں کیا کروں؟
برہاں کر دی تو میں برباد، میں کیا کروں؟
میری بات مانو، سرکار
ہر کوشش ہوگی تیری بے کار
مجھے تم سے نہیں ہے پیار، میں کیا کروں؟
نہ میں تنہا، نہ میں بے قرار، میں کیا کروں؟
باتیں ہیں یہ بے کار، ہر تیرا کرے اعتبار
كلمات أغنية عشوائية
- jeankarl - ésta noche كلمات أغنية
- ariel's worm - beginner's luck كلمات أغنية
- leonis (us) - mono كلمات أغنية
- zazie - polygame كلمات أغنية
- bruno key - studio كلمات أغنية
- casey veggies - i be over shit pt. 2 كلمات أغنية
- emma6 - autumn كلمات أغنية
- dauble - answer كلمات أغنية
- värttinä - mie oon musta كلمات أغنية
- junkies - csinálj úgy, mintha szeretnél كلمات أغنية