kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

aunty disco project (adp) - jaagay zameen كلمات الأغنية

Loading...

[verse 1]
جاگے زمین
جاگے جہاں
تیرے لیے میں یاد آ رہا
جاگے رہو تم، سونا نہیں ہے
سیاہی کی لہروں میں
کھونا نہیں ہے
اور یہ وعدے، سناٹے
میں مٹ جائیں گے
یہ زخم ہیں پرانے
پر درد ہیں نئے

[chorus]
راتوں میں کہیں وہ میری
سُن لے گی کبھی خاموشی
آرزو میری جانے گی
بھولے گی دوریاں
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا

[verse 2]
دریا کے کنارے
تم بھی اکیلے
یادیں یہیں پر
جی نہ سکے گے
ادھورا رہوں گا میں
چین نہیں ہے
اندھیرے میں ڈوب جاؤں گا
اُجالا نہیں ہے
اتنے سالوں کا میں جواب کیسے دوں
نیند نہ آئے
تو خواب کیا دیکھوں
[chorus]
راتوں میں کہیں وہ میری
سُن لے گی کبھی خاموشی
آرزو میری جانے گی
بھولے گی دوریاں
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا
دُھم_تا_نا_نا_نا_نا

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...