kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

asrar - mast hua كلمات الأغنية

Loading...

[chorus]
مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا
مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا

[verse 1]
سوٹ پے لگ گیا ٹاٹ کا ٹکڑا
بوٹ کا تسمہ ٹوٹا
عشق نے ہی فنکار بنایا
عشق نے ہی مجھے لوٹا
عشق نے ہی فنکار بنایا
عشق نے ہی مجھے لوٹا

[chorus]
پھر میں مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا
مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا

[verse 2]
من میں بسی لوواں کی خوشبو
اتر بتر سب بھولا
زات عقیدہ راکھ ہو گئے
عشق کا چل گیا چولا
ٹوپی اُتری، تسبیح ٹوٹی
ڈھول پے رسک ہوا
عشق میرا تعویز بن گیا
دل پے نقش ہوا
مجھ پے لگ گئی تہمت شہمت
میں بدنام ہوا
گانا بجانا، نچنا نچانا
میرا کام ہوا
گانا بجانا، نچنا نچانا
میرا کام ہوا
[chorus]
پھر میں مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا
مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا

[verse 3]
رشتے ناطے دور ہو گئے
فین بن گئے لاکھوں
دنیا میرے پیچھے
اور میں عشق کے پیچھے بھاگوں
عشق ہی تکیا، عشق پلنگ ہے
عشق ہے میرا بستر
عشق ہی اوڑھوں، عشق ہی پہنوں
عشق ہی میری چادر
عقلوں والے ماریں طعنہے
یہ تو دیوانہ ہے
میں تو عاشق ہوں لوگوں
مجھے ڈوب کے جانا ہے
میں تو عاشق ہوں لوگوں
مجھے ڈوب کے جانا ہے

[chorus]
کہ میں تو مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا
مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا
[verse 4]
سوٹ پے لگ گیا ٹاٹ کا ٹکڑا
بوٹ کا تسمہ ٹوٹا
عشق نے ہی فنکار بنایا
عشق نے ہی مجھے لوٹا
عشق نے ہی فنکار بنایا
عشق نے ہی مجھے لوٹا

[chorus]
پھر میں مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا
مست ہوا، برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...