asim azhar & talhah yunus - karma كلمات الأغنية
[verse 1: asim azhar]
سُن میری گل سُن جا تُو
جو تُو کیتا او ہی پرنا تُو
سب تُو ویکھے سب تُو جانے
پلّے سی جو کچھ وی ہارے
رب تُو میرا دل نہ لاویں
اے تے ٹُٹ جانا
[pre_chorus: asim azhar]
کیویں راتاں جاگے گا
مینوں لبدا آویں گا
کتھے عرضی پاواں گے
تینوں وقت رلاوے گا
[chorus: asim azhar]
کدی آویں گا تو ماہیا اُس موڑ جتھے
دل وی تیرا توکھا کھاوے گا
کدی آویں گا تو ماہیا اُس موڑ جتھے
دل وی تیرا توکھا کھاوے گا
دیں گا تُو وی بیٹھا رب نُوں دُہائیاں جیویں تیرا دل وی توکھا کھاوے گا
دیں گا تُو وی بیٹھا رب نُوں دُہائیاں جیویں تیرا دل وی توکھا کھاوے گا
[verse 2: talhah yunus]
نظم سے غزل بنائی
تُو روز ہی بدلتی رہی
اثر سے دخل بنائی
شکایتیں بڑھتی رہِیں
محبت یہ جنگ بنائی
زندگی چلتی رہی
تجھ کو خبر ہی نہیں
کوئی ڈر ہی نہیں
تو لڑ بھی نئیں
بات آگے بڑھتی رہی
تماشے ختم کر ابھی
وہ غلطیاں گنتی گئی
نفرتیں بڑھتی گئیں
لوگوں کی سڑتی رہی
شراب مجھے چڑھتی رہی
میرے اگے کبھی کسی کی بھی چلتی نئیں
شامیں تو امید کی بھی ڈھلتی گئیں
if you really love her, let her go
a million on my drip, and a milli for my dope
تیری الگ ضد جاناں میری الگ سوچ
drop a couple hits and i’m back at the road
ساتھ وہی لوگ میرے
million dollars flows
سننے والے کم تھے
کھڑے ہوئے اپنے دم پہ
تُو اور تیرے چمچے
کیا ہی مجھے سمجھیں
ہنستے میرے غم پہ، منہ پہ آ کے بنتے
کیا ہی ایسا کرتے؟ جو تُو بھی سمجھے ہاہاہ
فکر نہیں یہ دیوانگی
بولیاں لگیں جان کی
ہوتی باتیں صرف کام کی
یہ آنکھیں دنیا پہچانتی
سن کے بھی نہیں مانتی
پہاڑ ہیں تو ڈھلان بھی
میزبان بھی مہمان بھی
فسانہ بھی اور گمان بھی
خاموشیاں ہی تو مارتی
سُست بھی ذمہ دار بھی
زندگی تو گزار دی
وہ کیسا گھر جدھر ماں ہی نہیں؟
کبھی بولوں جا تو نہیں
کبھی بولوں آ تو سہی
خواہش تو مار دی
وہ کیا ہی سُدھرتی
[verse 3: asim azhar]
بویا ایسے تُو نے ہم پھر کھل نہ پائے کبھی
رب کو کیا منہ دکھلائے گا
مر بھی جاؤں گر میں مُڑ کے تُو نہ آنا کبھی
کیسے میرے در پہ آئے گا
تُو وی جانے پر نہ مانے
ظلم تیرا تیرے تانے
لبھ لے میرے ورگا ہانی
صبر مُک جانا
[pre_chorus: asim azhar]
کیویں راتاں جاگے گا
مینوں لبدا آویں گا
کتھے عرضی پاواں گے
تینوں وقت رلاوے گا
[chorus: asim azhar]
کدی آویں گا تو ماہیا اُس موڑ جتھے دل وی تیرا توکھا کھاوے گا
کدی آویں گا تو ماہیا اُس موڑ جتھے دل وی تیرا توکھا کھاوے گا
دیں گا تُو وی بیٹھا رب نُوں دُہائیاں جیویں تیرا دل وی توکھا کھاوے گا
دیں گا تُو وی بیٹھا رب نُوں دُہائیاں جیویں تیرا دل وی توکھا کھاوے گا
كلمات أغنية عشوائية
- future soundscapes - roxanne كلمات الأغنية
- slava vorontsov - следуй за мной (follow me) كلمات الأغنية
- dontcryslxm - who i am كلمات الأغنية
- jemima - he'll never be you كلمات الأغنية
- lenda zn - anamnese كلمات الأغنية
- lemi g - mislim na braću كلمات الأغنية
- jayla darden - think about us كلمات الأغنية
- cleo (pl) - papierowy ład كلمات الأغنية
- blur (rapper) - blood red tears كلمات الأغنية
- thankyoumomo & awei$ - sippin' كلمات الأغنية