kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

annural khalid, abdul hannan & chillbazaar - kehdena كلمات الأغنية

Loading...

[verse 1: annural khalid]
شام ہوتے ہی تم لوٹ آنا
لوٹ کے پھر تم کہیں بھی نہ جانا
تو ہے تو یہ زندگی اک فسانہ
دل میں تیرے اب میرا ہے ٹھکانا
وہ تعریفیں من نہ بھائیں جو بھی تیرے سے نہ ہوں
تو نہ ہووے میرے ساتھ، نہ کوئی پل ایسا ہو
چاہے جو بھی ہو سماں، بس تم ہی دل میں رہو
کہ دیں گے جو بھی ہے کہنا، سننے والے تو بنو

[chorus: annural khalid]
ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا
آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں_آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں

[verse 2: abdul hannan]
تیرے ہونے سے یہ دل ہوا بہارا
جو نظر میں نہ ہو تو، نہ ہو گزارا
ہے تصور میں تیرا مسکرانا
راس آئے نہ تیرا روٹھ جانا
کب سے میں ہوں بے قرار
لیے بیٹھی ہو جو راز، اب مجھ سے کہو
کر لے تھوڑا اعتبار
کہ دیں گے جو بھی ہے کہنا، سننے والی تو بنو
[chorus: abdul hannan]
ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا
آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں_آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں

[post_chorus: annural khalid & abdul hannan]
ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا
آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں_آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں

[guitar solo]

[chorus: annural khalid & abdul hannan]
ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا
آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں_آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں

[post_chorus: annural khalid & abdul hannan]
ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا
آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں_آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں
[outro: annural khalid & abdul hannan]
ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا
آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں_آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...