
aisa hi hun - hasan raheem كلمات أغنية
[verse 1]
کمرے میں بند میں
آنکھیں ہیں نم یہ
—سکون کی راہیں ڈھونڈوں
سکون کی راہیں ڈھونڈوں اب میں
دل میرا تنگ اب، دیتی تُو دستک
—کس مُنہ سے آؤں میں تیرے
کس مُنہ سے آؤں میں تیرے سامنے؟
شہر جو بدلے، بدلے یہ راستے
—ایک آہٹ بھی مجھے
ایک آہٹ بھی مجھے لے جائے
hopeless اس کشمکش میں جدھر میں
—گناہوں کے دکھ رہے
گناہوں کے دکھ رہے سائے
[pre_chorus]
میں بنا جھانکے اپنے گریباں میں صفائیاں دیتا پھروں
در بدر میں اس قدر پُرانی ساری گلیاں پھروں
بے ہوش بیٹھا رہوں میں اپنی پُرانی منزلوں میں
سلیقۂ سفر میں نے ابھی تک سیکھا ہی نہیں
[chorus]
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
[verse 2]
اب میں پوچھوں خُود سے
کہ حسن، تُو خوش ہے؟
تیری کہی ہوئی باتیں یہ سارے لوگ جائیں گے بھول
بات تو یہ سچ ہے
زمانے سے بچ کے
رہنا سیکھیں گے
ہماری کھیتی میں نہیں غرور
[pre_chorus]
پھر بھی بِنا جھانکے اپنے گریباں میں صفائیاں دیتا پھروں
در بدر میں اس قدر پُرانی ساری گلیاں پھروں
بے ہوش بیٹھا رہوں میں اپنی پُرانی منزلوں میں
سلیقۂ سفر میں نے ابھی تک سیکھا ہی نہیں
[chorus]
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
میں ایسا ہی ہوں، میں ایسا ہی ہوں
كلمات أغنية عشوائية
- tay-k - crunch time كلمات أغنية
- kid vision - blu too كلمات أغنية
- jay 1:40 - bright outside كلمات أغنية
- маша hima - возвращайся домой (come home) كلمات أغنية
- sister hazel - best i'll ever be كلمات أغنية
- tobymac - me without you (live) كلمات أغنية
- julian xtra - temple of lust كلمات أغنية
- cadillac - mécanique كلمات أغنية
- triplego - ralenti كلمات أغنية
- maybebop - bolero كلمات أغنية