
ahmed rushdi - kabhi to tumko yaad (from "chakori") كلمات أغنية
Loading...
[chorus]
کبھی تو تم کو یاد آئیں گی
وہ بہاریں، وہ سماں (آہ، آہ)
جُھکے جُھکے بادلوں کے نیچے
ملے تھے ہم تم جہاں جہاں (آہ، آہ)
کبھی تو تم کو یاد آئیں گے
[verse 1]
تم سے بچھڑے صدیاں بیتیں
پھر بھی ہمیں یاد آتے ہو
سایہ بن کے، آہٹ بن کے
آج بھی تم تڑپاتے ہو
[pre_chorus]
زندگی کتنی بے زار ہے
تم نے ابھی تو مجھ سے کہا تھا
تم سے پیار ہے
[chorus]
کہاں گئیں وہ پیار کی قسمیں؟
پیار کا وعدہ کیا ہوا؟ (بے وفا، بے وفا)
کبھی تو تم کو یاد آئیں گے
[verse 2]
جتنا تم کو اپنا سمجھا
اُتنے ہی تم بیگانے تھے
ہم نے کیا کیا آس لگائی
ہم کتنے دِیوانے تھے
[pre_chorus]
زندگی کتنی بے زار ہے
تم نے ابھی تو مجھ سے کہا تھا
تم سے پیار ہے
[chorus]
کہاں گئیں وہ پیار کی قسمیں؟
پیار کا وعدہ کیا ہوا؟ (بے وفا، بے وفا)
كلمات أغنية عشوائية
- hilary james & simon mayor - over the hills and far away كلمات أغنية
- mozal - to nie moja wina كلمات أغنية
- enson - po prostu muszę być kimś كلمات أغنية
- charles aznavour - trousse chemise كلمات أغنية
- fandroid! - the devil's swing كلمات أغنية
- euroz - blvd dreams كلمات أغنية
- שקד קוממי - כיכר המדינה كلمات أغنية
- hwasa (mamamoo) & esna - love comes كلمات أغنية
- minzy - 알쏭달쏭 (ing) كلمات أغنية
- louis the child - slow down love (feat. chelsea cutler) كلمات أغنية