ahad raza mir & momina mustehsan - ko ko korina كلمات أغنية
[intro]
میرے خیالوں پہ چھائ ہے اِک صورت متوالی سی
نازُک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی
رہتی ہے وہ دور کہیں اتہ پتہ معلوم نہیں
میرے خیالوں پہ چھائ ہے اِک صورت متوالی سی
نازُک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی
رہتی ہے وہ دور کہیں اتہ پتہ معلوم نہیں
[chorus]
کو کو کورینا، کو کو کورینا
کو کو کورینا، کو کو کورینا
[verse 1]
جھیل سی گہری آنکھیں کِسکی، پھُول سا کِسکا چہرا
کالی زُلفیں ناگن بنکے دیتی ہیں کِسپے پہرا
جھیل سی گہری آنکھیں کِسکی، پھُول سا کِسکا چہرا
کالی زُلفیں ناگن بنکے دیتی ہیں کِسپے پہرا
تُم پُو چھوگے مُجھ سے
دُنیا بھر میں
کون ہے ایسا حسیں
تیرے خیالوں پہ چھائ ہے اِک صورت متوالی سی
[verse 2]
ہو سکتا ہے کَل خود مُجھ کو وقت وہاں لے جائے
میں گھبرائوں دیکھ کے اُسکو وہ مُجھ سے شرمائے
ہو سکتا ہے کَل خود مُجھ کو وقت وہاں لے جائے
میں گھبرائوں دیکھ کے اُسکو وہ مُجھ سے شرمائے
میں کہ دُوں کہ دِلبر
میں نے شائد
دیکھا ہے تُم کو کہیں
[refrain]
میرے خیالوں پہ چھائ ہے اِک صورت متوالی سی
نازُک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی
رہتی ہے وہ دور کہیں اتہ پتہ معلوم نہیں
[outro]
کو کو کورینا، کو کو کورینا
کو کو کورینا، کو کو کورینا
کو کو کورینا، کو کو کورینا
کو کو کورینا، کو کو کورینا
كلمات أغنية عشوائية
- nmzs - intro (der ekelhafte) كلمات أغنية
- traxamillion - boy كلمات أغنية
- martti servo & napander - samba kuppi kuumaa كلمات أغنية
- p.mo - come home كلمات أغنية
- lil jsean - wow jsean كلمات أغنية
- gruby mielzky - twardy sport كلمات أغنية
- 75ème session - joe g - john doe ∅ 18 كلمات أغنية
- skye (band) - tragic كلمات أغنية
- sexy zebras - vagabundos كلمات أغنية
- the coronas - how this goes كلمات أغنية