kalimah.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

afshan ahmed - dosti aisa naata كلمات الأغنية

Loading...

[chorus]
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا
دوستی ایسا ناتا
دوستی ایسا ناتا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا

[verse 1]
جہاں رہو، مل کے رہو
جہاں رہو، مل کے رہو
یہ کہیں بھول نہ جانا
دوستی ایسا ناتا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا

[verse 2]
راہیں بیگانی ہیں
اور رستے بھی بیگانے
راہیں بیگانی ہیں
اور رستے بھی بیگانے
قدم_قدم پر ملتے رہیں گے
ساتھی انجانے، ساتھی انجانے
پہلے پرکھوں پھر اپناؤ
پہلے پرکھوں پھر اپناؤ
ہے یہی تم سے کہنا
[chorus]
دوستی ایسا ناتا
دوستی ایسا ناتا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا
دوستی ایسا ناتا
دوستی ایسا ناتا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا

[verse 3]
جہاں رہو، مل کے رہو
جہاں رہو، مل کے رہو
یہ کہیں بھول نہ جانا
دوستی ایسا ناتا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا

[verse 4]
راہیں بیگانی ہیں
اور رستے بھی بیگانے
راہیں بیگانی ہیں
اور رستے بھی بیگانے
قدم_قدم پر ملتے رہیں گے
ساتھی انجانے، ساتھی انجانے
پہلے پرکھوں پھر اپناؤ
پہلے پرکھوں پھر اپناؤ
ہے یہی تم سے کہنا
[chorus]
دوستی ایسا ناتا
دوستی ایسا ناتا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا
دوستی ایسا ناتا
دوستی ایسا ناتا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو سونے سے بھی مہنگا

كلمات أغنية عشوائية

كلمات الأغاني الشهيرة

Loading...